LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سید محسن شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی ( )ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سید محسن شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 20 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں بلال اور احمد شامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 20 ہزار روپے برآمد ہوئے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *