راولپنڈی (اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کا آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے ہمراہ مری کا دورہ

(ملک عمران خان اعوان)
راولپنڈی (اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کا آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے ہمراہ مری کا دورہ
ضلعی انتظامیہ مری نے سیاحوں کے لیے برفباری کے دوران بہترین انتظامات کیے ہیں۔کمشنر راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی نے جھیکا گلی ، کلڈنہ ،باڑیاں روڈ سمیت دیگر شاہراہوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔