LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں اہم قانونی سازی کی جائیگی ، اجلاس کا ایجنڈا سب نیوز پر

اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں اہم قانونی سازی کی جائیگی ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5بجے کی بجائے 4 بجے ہوگا۔ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اہم بل پیش کریں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com