LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ ایئرپورٹ گلریز چوکی انچارج اعجاز حسین کی ہمراہ ٹیم کاروائی ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم 48 گھنٹوں میں گرفتار

تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز، ڈی ایس پی سول لائن کی زیر نگرانی انچارج چوکی گلریز اعجاز حسین SI کی ہمراہ ٹیم کے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم کو 48 گھنٹوں میں ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم سے طلائی زیورات 2 عدد لاکٹ 3 عدد انگوٹھیاں،موٹر سائیکل 125 اور مسروقہ رقم 50ہزار روپے برآمد ۔ شناخت پریڈ کے بعد 100 فیصد برآمدگی عمل میں لائی گئی، شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com