LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج مل گیا ،نوٹیفکیشن

(اسلام آباد )وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دیدیا گیا ،، عنبرین جان تین ماہ تک ایم ڈی کے فرائض انجام دیں گی یا مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک عہدے پر کام کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com