LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سپریم کورٹ کا آئینی بینچ بن گیا ، جسٹس امین الدین سربراہ ہونگے ، فیصلہ پانچ اور سات کی شرح سے ہوا، کون کون سے ججز بینچ میں شامل تفصیلات

اسلام آباد سپریم کورٹ کا آئینی بینچ بن گیا ، جسٹس امین الدین سربراہ ہونگے ، فیصلہ پانچ اور سات کی شرح سے ہوا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلا س ہوا جس میں 7رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے ، پنجاب سے جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ ملک کا آئینی بینچ کیلئے تقرر، آئینی بنچ کے سربراہ کیلئے جسٹس امین الدین کا نام فائنل کیا گیا ہے ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس جمال مندوخیل بھی بینچ میں شامل ہیں ،جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ میں شامل ہیں آئینی بنچ کی تقرری 7اور 5 کی اکثریت سے ہوئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com