LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں, شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کھڑا تھا، وہیں کھڑا ہوں، اور جہاں پڑا تھا، وہیں پڑا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہیں اور ان کے ساتھ رہیں گے۔ قریشی نے یہ بھی واضح کیا کہ احتجاج ہمارا قانونی حق ہے، اور یہ احتجاج پرامن ہوگا۔یہ بیان قریشی کی جانب سے سیاسی صورتحال کے تناظر میں آیا ہے، جہاں انہوں نے اپنے موقف کی وضاحت کی اور پی ٹی آئی کے اصولوں کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com