LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام اباد (اردو ٹائمز) (سٹاف رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ھونے سے روکنے کیلے اٹک اور خانیوال پولیس نے ھزاروں مظاھرین کی پیش قدمی کئ گھنٹے تک روکے رکھی۔

اسلام اباد (سٹاف رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ھونے سے روکنے کیلے اٹک اور خانیوال پولیس نے ھزاروں مظاھرین کی پیش قدمی کئ گھنٹے تک روکے رکھی۔ ڈی پی او اٹک سردار غیاث گل خان اور ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک فرنٹ لائن پر رہ کر جوانوں کا حوصلہ بڑھاتے رھے۔ خانیوال پولیس نے بہادری اور برداشت کی نئ تاریخ رقم کی ۔ مشتعل مظاھرین کے شدید پٹھراو سے زخمی ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک درجنوں پولیس اہلکاروں سمیت زخمی ھوئے۔ مگر مورال بلند رھا اور مقابلہ جاری رھا جس کے نتیجے میں چار سے پانچ گھنٹے مسلسل حملہ اور مظاہرین کو روکے رکھا اور اٹک کی حدود میں قدم نھی رکھنے دیا اس صورت میں پٹرولنگ پولیس اور دیگر پولیس فورسز پوائنٹ چھوڑ کر غائب ہوگئی مگر خانیوال پولیس مظاہرین کو روکے رکھنے میں کامیاب رہی جس صورت میں معتدہ زخمی ہوئے خانیوال پولیس فورس میں شامل ایس ایچ او سعد بن سعید،ٹھٹھہ صادق آباد قیصر ،انسپکٹر مہر ریاض سیال،اے ایس آئی عدنان، اے ایس آئی ارشاد اے ایس آئی منور ستار، مہر اخلاق، اسیرامام شیراز چیمہ، اور متعدد کانسٹیبل شدید زخمی خانیوال پولیس سے دیگر فرنٹ لائن میں رہنے والے ایس ایچ شعبان گورایہ،ایس ایچ او صدر سعد بن سعید، ایس ایچ او میاں چنوں ارسلان امجد،ایس ایچ او سرائے سدھو ،ایس ایچ او صدر میاں چنوں، ایس ایچ او صدر کبیروالا محفوظ۔ جرات اور بہادری کی نئ تاریخ رقم 50 گھنٹوں سے مسلسل خانیوال پولیس نے ڈیوٹی دے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا کئ گھنٹوں تک علی امین گنڈا پور کے قافلے کو روکے رکھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com