ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی پی انوسٹیگیشن کاشف عالم ، ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل ،ڈی پی او ہریپور فرحان خان ، ایس پی ہریپور جمیل الرحمن قریشی اور میجر ریٹائرڈ میاں محمد سلیم نے محکمہ پولیس ضلع ایبٹ آباد میں بطور ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی ہونے والےامیدواروں کے انٹرویوز عمل میں لائے ۔