LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

چنیوٹ (اردو ٹائمز) چنیوٹ ڈسٹرکٹ سنوکر ایسوسی ایشن چنیوٹ سنوکر کے مثبت فروغ کے لیے اپنا اہم و مثبت کردار ادا کررہی ہے

چنیوٹ: پاکستان سوشل انوسٹی گیشن ٹیم کے مرکزی چیئرمین پیرزادہ شاہ آویز نے ڈسٹرکٹ سنوکر ایسوسی ایشن چنیوٹ کے صدر محمد ندیم کو خصوصی مبارک باد پیش کی

چنیوٹ : ( ڈسٹرکٹ رپورٹر سے ) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سنوکر ایسوسی ایشن چنیوٹ سنوکر گیم کے مثبت فروغ کے لیے اپنا اہم و مثبت کردار ادا کررہی ہے ضلع چنیوٹ میں 8 سنوکر اکیڈمیز ضلعی لیول پر رجسٹرڈ ہیں جن میں سے بھولا سنوکر سنوکر کلب 147 ( رجسٹرڈ ) کو پنجاب لیول پر رجسٹرڈ کر دیا گیا اسی حوالے سے پاکستان سوشل انوسٹی گیشن ٹیم کے مرکزی چیئرمین پیرزادہ شاہ آویز نے ڈسٹرکٹ سنوکر ایسوسی ایشن چنیوٹ کے صدر محمد ندیم کو خصوصی مبارک باد دی اسی حوالے سے پیرزادہ شاہ آویز کا کہنا تھا کہ جس طرح دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کیا جارہا ہے سنوکر کو ڈسٹرکٹ کے ڈویزنل لیول پر پرموڈ کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو بھی اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہئیے ضلع چنیوٹ کے لیے ایک بڑے اعزاز کی بات ہے ضلع چنیوٹ کے تمام سنوکر اکیڈمیز میں سے بھولا سنوکر اکیڈمی رجسٹرڈ کو پنجاب لیول پر رجسٹرڈ کردیا گیا ہے اور ہم ضلعی انتظامیہ سے بھی بھرپور گزارش کرتے ہیں کہ سنوکر گیم کو ضلعی و ڈیزنل لیول پر سپورٹ کیا جاۓ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com