LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس تھانہ سمبل پولیس ٹیم کی بر وقت کارروائی

اسلام آباد پولیس تھانہ سمبل پولیس ٹیم کی بر وقت کارروائی، گمشدہ بچی کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، بچی کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔
تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصر وف عمل ہے، اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس تھا نہ سمبل پولیس ٹیم نے تمام تکنیکی اورانسانی ذرائع کو بروئے کارلاتے ہوئے گمشدہ بچی شمائلہ کو ٹریس کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، بچی کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور فوری مدد کرنے پراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com