LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

سندھ حکومت کی جانب سے سردار سہراب خان سرکی کے زیر نگرانی میں دیئے جانے والے ٹاؤن گڑھی حسن سرکی میں ترقیاتی کام جاری

سندھ حکومت کی جانب سے سردار سہراب خان سرکی کے زیر نگرانی میں دیئے جانے والے ٹاؤن گڑھی حسن سرکی میں ترقیاتی کام جاری ہیں ۔ میر سہراب خان سرکی کی جانب سے اپنی علاقے میں دیئے گئے اسکیموں میں تعلیمی مراکز سرکاری اسکول ہائی سیکنڈری سکول ۔ ڈگری کالج پولٹیکل پرائمری سکول عیدگاہ شامل ہیں پی ایس 2 سے عوام کی امیدوار ڈاکٹر سہراب خان سرکی نے کہا کہ تمام ترقیاتی اسکیمیں ٹھل کی عوام کے لئے تحفہ ہیں ۔ گڑھی حسن یوسی میں مختلف ترقیاتی کاموں پر کام جاری ہے جس سے عوام کو فائدہ پہنچے گا ۔

جبکہ عوام کے جانب سے ڈاکٹر سراب خان سرکی کی دیئے جانے والے مختلف اسکیموں کی ترقیاتی کام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر سہراب خان سرکی عوامی نمائندے ہیں اور وہ عوام کا بھرپور خدمت کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب خان سرکی نے ہمیشہ ٹھل کی عوام کی خدمت کی ہے ۔ اہل علاقہ نے سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت ڈاکٹر سہراب خان سرکی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے کام کو سرہایا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com