اسلام آباد ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی سکیورٹی کمپنی کے مالکان کے وفد سے ملاقات بینکوں اور کیش وین پر مامور سیکیورٹی گارڈز کے فرائض کی انجام دہی اور ٹریننگ کے حوالہ سے اہم امور زیر بحث لائے گئے ، سیکیورٹی کمپنی کے مالکان نے مکمل تعاون کی یقینی دہانی کرائی۔ 00
اسلام آباد آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی ۔ شہر بھر میں بالخصوص حساس اور مالی اداروں کی سرویلنس کیمروں کی فعالیت ، ایمرجنسی میں فوری ردعمل اور انسداد جرائم میں جدید تکنیکی وسائل کا موثر استعمال کرتے ہوئے عوامی جان ومال کے تحفظ […]
جہلم تھانہ صدرپولیس نےقبضہ مافیاکیخلاف کارروائی کرتےہوئےمارکیٹ پرقبضہ کرنےکی کوشش کرنےوالے8ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ملزمان سے02کلاشنکوف،11میگزین معہ330روندبرآمد، ملزمان کو ٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرار واقعی سزا دلوائی جائےگی۔ قانون سےتجاوزکرنےوالےقبضہ مافیا اوراسکی پشت پناہی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 00
ممتاز قانون دان وماہر امور ٹیکسز اظہر بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی و اقتصادی ترقی میں ریئل اسٹیٹ اور شعبہ تعمیرات کا کردار دنیا بھر میں مسلمہ ہے،پاکستان میں اس صنعت پر بہت زیادہ ٹیکسز لگائے جانے سے اس شعبہ میں سرمایہ کاری کے رجحان میں جمود پیدا ہوا ہے۔ان خیالات […]
Follow us on Social Media