LOADING

Type to search

قومی خبریں

ایبٹ آباد میں باڑہ گلی کے قریب کیری ڈبہ کھائی میں جاگرا، چار افرادزخمی

ایبٹ آباد۔27مئی ():ایبٹ آباد میں باڑہ گلی کے قریب کیری ڈبہ کھائی میں گرنے سے چار افرادزخمی ہوگئے ۔ریسکیو1122ایبٹ آبادکے مطابق باڑہ گلی کے قریب کیری ڈبہ کھائی میں جا گرا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی نتھیا گلی سٹیشن سے ریسکیومیڈیکل ٹیم جائے حادثہ پرروانہ ہوگئی ،حادثے میں ڈرائیورسمیت چار افرادزخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امدادفراہم کرنے کے بعدایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیاگیاجہاں اُن کامزیدعلاج کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com