LOADING

Type to search

کرائم نیوز

ٹھل پولیس کے مبینہ مقابلے میں قتل ہونے والے صدام لاشاری کے قتل کا پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ڈاکٹر سہراب خان سرکی میں نوٹس لے لیا

ٹھل پولیس کے مبینہ مقابلے میں قتل ہونے والے صدام لاشاری کے قتل کا پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ڈاکٹر سہراب خان سرکی میں نوٹس لے لیا امریکہ سے ڈاکٹر سہراب خان سرکی نوجوان صدام لاشاری کے والد سمیت شہریوں سیاسی سماجی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدام لاشاری کے قتل میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادیں ۔ ڈاکٹرعباس ترکی میں واقع سختی سے نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی سندھ اور آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلی حکام سے بات چیت کرکے ملوث پولیس افسروں اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرانے کے کا یقین دہانی کرائی ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر سہراب خان سرکی نے کہا کہ صدام لاشاری کے قتل پر شہری سراپا احتجاج ہیں اور ان کے والدین غم سے نڈھال ہیں انہوں نے کہا کہ صدام لاشاری کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار اور افسران کے خلاف آئی جی سندھ کو کہا ہے اور وزیر اعلی سندھ کو بھی کہا ہے انہوں نے کہا کہ ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کو جلد گرفتار کر کے صدام لاشاری کے ورثہ سے انصاف کیا جائے گا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com