مقامی پولیس کو قانونی کارروائی کرنے سے روکنے کے لیے مختلف طریقوں سے دباؤ میں لانے لگے
سول سوسائٹی کی جانب سے اسلام آباد کے حساس ترین ایریا میں فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لا کر ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا ہے