LOADING

Type to search

قومی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، لاہور کے میگا پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ

:
فلاح عامہ کے پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کیلئے ٹائم لائن مقرر
ترقیاتی پراجیکٹس کے تعمیراتی کاموں کو مقرر کردہ مدت میں مکمل کیا جائے گا
نئے پراجیکٹس کے تعمیراتی کام کے آغاز کو جلد از جلد یقینی بنانے کی ہدایت
پراجیکٹس کے آغاز کے لئے ڈیزائن اور دیگر ضروری امور فی الفور طے کئے جائیں -محسن نقوی
عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی -محسن نقوی
پراجیکٹس پر تعمیراتی کاموں کے دوران متبادل ٹریفک کا بہترین پلان تیار کیا جائے- محسن نقوی
شہریوں کوآمد ورفت میں پریشانی سے بچانے کے لئے ٹریفک مینجمنٹ کے ذریعے متبادل روٹ تجویز کئے جائیں – محسن نقوی
اجلاس میں ایلی ویٹڈایکسپریس وے، نوازشریف انٹرچینج انڈر پاس، کیولری سگنل فری روڈ پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
ارفع کریم ٹاور، فیروز پور روڈ تا پائن ایونیو،ستوکتلہ نالہ اور مین بلیو وارڈ تا والٹن، سی بی ڈی پراجیکٹ پر رپورٹس پیش کی گئیں
ایئر پورٹ پر شجر کاری اور لینڈسکیپنگ پراجیکٹ کے لئے پی ایچ اے کو جلد ازجلد کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت
ایئرپورٹ پر رن وے کے ساتھ لینڈ سکیپنگ کی جائے گی، تمام چوراہوں اور سڑکوں پر شجرکاری کی جائیگی
نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی مال روڈ کی گرین بیلٹ کی حالت بہتر بنانے کی ہدایت
صوبائی وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، متعلقہ سیکرٹریز،کمشنر لاہور ڈویژن ڈی جی ایل ڈی اے، نیسپاک، ایف ڈبلیو او اور ڈی جی پی ایچ اے کی اجلاس میں شرکت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com