ہری پور (اردو ٹائمز) چیمبر آف کامرس چیئرمین لاء اینڈ آرڈر کمیٹی ملک سعید اختر کی دعوت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز کنزیومر رائٹس پروٹیکشن فرحان زیب شنواری کا کنزیومر آفسیر محمد واجد کے ہمراہ چیمبر آفس کا دورہ
ہری پور ( کرائم رپورٹر ) چیمبر آف کامرس چیئرمین لاء اینڈ آرڈر کمیٹی ملک سعید اختر کی دعوت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز کنزیومر رائٹس پروٹیکشن فرحان زیب شنواری کا کنزیومر آفسیر محمد واجد کے ہمراہ چیمبر آفس کا دورہ، سینئر نائب صدر ساجد نسیم، سابق صدر حاجی منظور الہیٰ، چیئرمین آل سٹینڈنگ کمیٹیز ثاقب عمران، ایگزیکٹو باڈی ممبران ملک عبید قیوم، امجد علی کے ساتھ میٹنگ، تاجر برادری کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا