LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

اسلام آباد (اردو ٹائمز ڈیجیٹل) موٹروے پولیس کی کامیاب کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ۔

:- موٹروے پولیس کی کامیاب کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ۔

:- کاروائی موٹر وے ایم ون برہان انٹر چینج کے قریب عمل میں لائی گئی ۔

:- برآمد شدہ منشیات میں 17 کلو افیون 41 کلو حشیش شامل ۔

؛- برہان کے قریب موٹر وے پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تھا ۔

   

:- جس پر ملزمان نے گاڑی موقع سے بھگا دی ۔

:- اس صورتحال میں موٹروے پولیس کی جانب سے ملزمان کا پیچھا کیا گیا.

:- برہان انٹرچینج کے قریب ملزمان گاڑی سڑک پر چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گے ۔

:- مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔

:- ملزمان کی تلاش جاری ۔

:- بیٹ کمانڈر نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ۔

:- ابتدائی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد منشیات ANF اٹک کے حوالے ۔

ترجمان موٹروے پولیس
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com