LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پنجابی کے صوفی شاعر و مصنف ڈاکٹر سید تنویر بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پنجابی کے صوفی شاعر و مصنف ڈاکٹر سید تنویر بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا لواحقین سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت

اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے-محسن نقوی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com