LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

٩ مئی کے فسادات میں پی ٹی آئی کے ایک اور شر پسند سر غنہ کی شناخت

شر پسند سرغنہ کی ٩ مئ کے دوران سرکاری و عسکری املاک کو نقصان پہنچانے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

ویڈیو میں نظر آنے والا شخص
پی ٹی آئی شر پسند سر غنہ سید محمد ناظم عباس ہے جس کا ٩ مئ کے حملوں میں کلیدی کردار رہا

شر پسند سر غنہ سید محمد ناظم عباس پی پی – 95 چنیوٹ سے پی ٹی آئی کا نمائندہ اور نثار کالونی لاہور کا رہنا والا ہے

ناظم عباس نے ٩ مئ کو پرتشدد مظاہروں میں بھرپور اور جارحانہ انداز میں شرکت کی اور توڑ پھوڑ اور حملوں میں صفِ اول میں شامل رہا۔

ناظم عباس نے فوج مخالف نعرہ بازی اور دیگر شرپسندوں کی سرپرستی کر کے انھیں اشتعال دلاتا رہا

سانحہ ٩مئ میں ملوث دیگر تمام شرپسندوں کی شناخت کا سلسلہ بھی جاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com