LOADING

Type to search

کرائم نیوز

ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن اعزاز عظیم کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن اعزاز عظیم کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہمراہ پولیس ٹیم لیڈی منشیات فروش سمیت 02 ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نیوٹاؤن نے ہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیوں میں لیڈی منشیات فروش شکیلہ کو گرفتار کر کے ملزمہ کے قبضے سے 02 کلو 150 گرام ہیروئن برآمد کر لی جبکہ پولیس ٹیم نے مزید کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد علی کو گرفتارکرلیا، ملزم محمد علی سے 750 گرام ہیروئن برآمد ہوئی پولیس نے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمے درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ۔ ایس پی راول فیصل سلیم نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com