لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور کر لی۔
تفصیلات کے مطابق دورانِ سماعت درخواست گزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔
عدالتِ عالیہ نے 1، 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی ہیں۔