LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

وفاقی کابینہ نے تفصیلی مشاورت کے بعد بجٹ 24۔2023 تجاویز قومی اسمبلی میں آئین کے مطابق پیش کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):وفاقی کابینہ نے تفصیلی مشاورت کے بعد بجٹ 24۔2023 تجاویز قومی اسمبلی میں آئین کے مطابق پیش کرنے کی منظوری دے دی۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس یہاں منعقد ہوا۔

 

 

وفاقی کابینہ نے تفصیلی مشاورت کے بعد بجٹ 24۔2023 تجاویز قومی اسمبلی میں آئین کے مطابق پیش کرنے کی منظوری دے دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *