LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

زری پالیسی کا اعلان 12جون کو ہوگا

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی 12جون کو زری پالیسی کا اعلان کرے گی۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 12جون 2023 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com