LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد ( ) متاثرین سیکٹر جی 14 اور جی 15 کے حقوق دلوانے کے لیے میٹنگ کا انعقاد

میٹنگ مسلم لیگ نون کے مرکزی آفس سی وی ڈی روڈ فرنیچرمارکیٹ ایچ تیرہ ملک مہربان علی اعوان صاحب کے آفس خیام بلڈر میں کیا کیا۔۔

میٹنگ میں میں سابق ایم این اے مسلم لیگ نون انجم عقیل خان صاحب کی آمد اور متاثرین کی بات سنی۔ وائس پریذیڈنٹ مسلم لیگ نون این اے 54
ملک مہربان علی اعوان صاحب نے متاثرین کی طرف سے پیش کئے گئے مطالبات انجم عقیل خان صاحب کو پیش کیے
جس پر انجم عقیل خان صاحب نے متاثرین کو یقین دہانی کروائی کہ وہ آپ کے کے تمام مطالبات گورنمنٹ آف پاکستان اور سی ڈی اے کے حکام سے میٹنگ کرکے کے ان کے سامنے رکھے جائیں گے اور آپ کے حقوق (معاوضہ جات) آپ کو دلوائے جائیں گے .ملک مہربان علی اعوان صاحب وائس پریزیڈنٹ (پی ایم ایل این) این۔ اے 54 نے انجم عقیل خان صاحب کا میٹنگ میں تشریف لانے اور متاثرین کو حقوق دلوانے کے وعدہ پر شکریہ ادا کیا اور ملک مہربان علی اعوان صاحب نے متاثرین کو یقین دہانی کروائی کے انکے حقوق اور معاوضہ جات دلوانے کے لیے انجم عقیل خان صاحب کی نگرانی میں سی۔ڈی۔اے حکام سے رابطہ کر کے جلد از جلد حقوق دلوانے کی کوشش کروں گا جس پر متاثرین میں خوشی کی لہر اور انہوں نے
انجم عقیل خان صاحب کا اور ملک مہربان علی اعوان صاحب کا اس احسن اقدام پر شکریہ ادا کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *