LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

سانحہ ۹ مئی کو ایک ماہ مکمل ہونے پر سول سوسائٹی کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ

۔ انہیں ۹ اور ۱۰ مئی کو ہونے والے دلخراش واقعے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ اس کے بعد انہوں نے جلے ہوۓ عمارت کے مختلف حصوں کا دورہ کیا ۔

۔ ۹ مئی کو پہلے پی ٹی آئی کے مشتعل مظاہرین نے چاغی مونومنٹ کو آگ لگائی اور اگلے دن ۳۰۰ سے ۴۰۰ کے قریب مظاہرین نے ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا ۔

تھوڑ پھوڑ کے ساتھ ساتھ گھیراؤ اور جلاؤ سے انہوں نے ریڈیو پاکستان کے عمارت کو آگ لگا دی ۔ ڈپٹی کنٹرولر ریڈیو پاکستان پشاور

۔ ۹ اور ۱۰ مئی کو ہونے والے واقعات کو تاریخ سیاہ باب کے طور پر یاد رکھی گی ۔ ہم ان تمام واقعات کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہے ۔ شرکاء سول سوسائٹی

۔ چاغی مونومنٹ پاکستان کی بقاء کی علامت تھی لیکن ان شرپسندوں نے اس کو آگ لگا دی ۔

“میں پوری قوم بالخصوص سیاست دانوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سیاست ریاست سے جڑی ہوئی ہے اگر ریاست نہیں تو آپکی سیاست بھی نہیں” ۔ شرکاء سول سوسائٹی

۔ آج کو مناظر دیکھے تو دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ کس طرح سیاسی شرپسندوں نے قومی ورثے کا حال کیا ہے ۔

پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے پر کسی کو یہ اختیار نہیں کہ وہ گھیراؤ اور جلاؤ سے سرکاری اور غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچاۓ ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com