کراچی سردار ذوالفقار علی سرکی اور میر محسن سرکی کا صوبائی وزیر جیل خانہ جات میر اعجاز خان جکھرانی سے کراچی میں ان سے ملاقات کی ملاقات میں سردار ذوالفقار سرکی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر ان سے بات چیت کیا ۔ دونوں فریقین کی جانب سے آنے والے عام انتخابات کے بارے میں ہم آہنگی ہوئی