LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز) حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات

وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی ہے۔راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے، پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com