LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی گلشن راوی و بند روڈ آمد، ٹی جنکشن و بند روڈ کے توسیعی منصوبے پر بریفنگ

محسن نقوی نے منصوبے پر عملدرآمد اور سڑکوں کی کشادگی کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں

ایل ڈی اے سے ازسر نو پلان طلب

پراجیکٹ کا از سر نو ٹیکنیکل جائزہ لیا جائے ۔ محسن نقوی

رنگ روڈ کی ٹریفک کے بلاتعطل بہاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے پراجیکٹ میں ضروری ترامیم کی جائیں۔محسن نقوی

ملتان روڈ، سمن آباد اور دیگر ملحقہ آبادیوں سے آنے والی ٹریفک کیلئے سگنل فری راستے کشادہ ہونے چاہئیں۔محسن نقوی

چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعمیرات و مواصلات، کمشنرلاہور ڈویژن/ ڈی جی ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر، چیف انجینئر ایل ڈی اے اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com