LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کا قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے 14 افراد کی موت پر گہرےرنج کا اظہار

11جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے 14 افراد کی موت کی خبر سن کر گہرا رنج ہوا،پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر صدر قاسم جومارت توکایف اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com