LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

سمارٹ ٹریفک رسپانس یونٹ کا قیا (STRU) اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد کی ہدایت کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور شہریوں کی حد درجہ مدد فراہم کرنے کیلئے موٹر سائیکلز اور گاڑیوں کے حامل

 ٹیمز05  پر مشتمل سمارٹ ٹریفک رسپانس یونٹ کسی بھی ایمرجنسی اور لاء اینڈ آرڈر کے دوران ڈائیورشن کے علاوہ ٹریفک کو رواں دواں رکھنے، شہریوں کو ہر ممکن مدد، سفری معلومات کی فراہمی اور متبادل راستوں کی طرف رہنمائی کے لئے سرگرم عمل رہیگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com