LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اپر کوہستان (اردو ٹائمز) ہری پور ( ڈوثرونل کرائم رپورٹر ) اپر کوہستان سکردو راولپنڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار

اپر کوہستان ۔ بس داریل موڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے۔

اپر کوہستان۔ حادثے میں 6افراد کے جاں بحق 21 زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاعات۔

مشہ بروم بس نمبر BLN 9495 میں 40 افراد سوار تھے۔

 

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com