ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور ( ملک رضوان چوہان ) قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی ہری پور پریس کلب امد کے موقع پر میڈیا ٹاک
ہری پور بشری بیگم اور بانی پی ٹی ائی کی بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے بشری بیگم نے بہادری سے نو ماہ جیل کاٹی عمر ایوب خان
ہری پور بشری بیگم کو جیل میں زہر دیا گیا بانی پی ٹی ائی کی بجلی پانی بند کیا گیا غیر معیاری کھانا دیا جا رہا ہے عمر ایوب خان
ہری پور بانی پی ٹی ائی ملک و قوم اور ائین کی بالادستی کے لیے قید کاٹ رہے ہیں ان پر جھوٹے مقدمات قائم کیے گے عمر ایوب خان
ہری پور عمران ڈیڑھ سال سے زائد بہادری سے جیل کاٹ رہا ہے اس کے نہ نواز شریف کی طرع پلیٹس کم ہوۓ نہ ملک سے فرار ہوا عمر ایوب خان
ہری پور سابق چیف جسٹس ایک متکبر اور گھمنڈی شخص تھا اس نے ائین کے خلاف فیصلے دیے عمر ایوب خان
ہری پور سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ ہوتے ہی ملک سے فرار ہوۓ اان۔کا دور عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین دور تھا عمر ایوب خان
ہری پور موجودہ چیف جسٹس ایک ماہر قانون ہے ان سے توقعات ہے وہ ائین اور قانون کے مطابق فیصلے دے گے عمر ایوب خان
ہری پور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہمارا اتحاد تھا اور ائیندہ بھی رہے گا اپوزیشن جماعتیں بہت جلد حکومت کے خلاف تحریک شروع کرے گی عمر ایوب خان
ہری پور ائینی مسعودہ غیر قانونی طریقے سا پاس کیا گیا ن لیگ نے جعل سازی سے ائین مسعودہ پاس کرایا عمر ایوب خان