ایبٹ آباد (اردو ٹائمز) ( کرائم رپورٹر ) گلیات یونین کونسل نملی میرا پنگھوڑا دکھن سیداں کے جنگل تباہ کن آگ کی لپیٹ میں آ گیا
ایبٹ آباد ( کرائم رپورٹر ) گلیات یونین کونسل نملی میرا پنگھوڑا دکھن سیداں کے جنگل تباہ کن آگ کی لپیٹ میں آ گیا
ایبٹ آباد۔ لوئر گلیات کے جنگل میں آگ بھڑکنے سے شعلے آسمان کو چھونے لگے
ایبٹ آباد۔ جنگل میں آگ لگنے قیمتی درخت جنگلی حیات حشرات الارض زندہ جلنے لگے
ایبٹ آباد۔ محکمہ جنگلات ۔ وائلڈ لائف سمیت سرکاری مشینری تاحال حرکت میں نہ آ سکی