راولپنڈی (اردو ٹائمز) نصیرآباد پولیس کی اہم کاروائی، دو شراب سپلائرز گرفتار، 240 ٹِن بیئر شراب اور 12بوتل شراب بر
راولپنڈی
نصیرآباد پولیس کی اہم کاروائی،
دو شراب سپلائرز گرفتار، 240 ٹِن بیئر شراب اور 12بوتل شراب برآمد،
گرفتار ملزمان میں بلال اور نیاز شامل ہیں،
نصیر آباد پولیس نے دوران گشت مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی،
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کرکے گاڑی قبضہ میں لے لی،
ملزمان سے تفتیش کرکے چین آف سپلائی پر کام کیا جا رہا ہے،
ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار ناصرنواز کی نصیرآباد پولیس ٹیم کوشاباش،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز