اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی ۔
میٹنگ میں شہر کے مختلف علاقوں میں سرویلنس کیمروں کی فعالیت، فوری ردعمل کی حکمت عملی کو یقینی بنانے
جرائم کی روک تھام کے لیے جدید تکنیکی وسائل کے استعمال سے نگرانی کے نظام کو مزید بہتر اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے بارے میں ہدایت کی گئی۔