LOADING

Type to search

کرائم نیوز

نگوانی ڈاکوں کے ہاتھوں دو افراد اغوا ہو گئے ڈاکوں واٹر سپلائی پر کام کرنے والے دو مزدوروں کو اغوا کر کے لے گئے

تنگوانی ڈاکوں کے ہاتھوں دو افراد اغوا ہو گئے ڈاکوں واٹر سپلائی پر کام کرنے والے دو مزدوروں کو اغوا کر کے لے گئے ضلع بھر میں ڈاکوؤں کے باعث ہر وقت خوف و ہراس رہنے لگا ہے جبکہ ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والوں میں دو مزدور صدورو اور امان اللہ سومرو شامل ہیں ڈاکو مغویوں کو لے کر کچے کی طرف فرار ہو گئے

اطلاع ملنے پر پولیس کا علاقے میں ناکہ بندی سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے پولیس نے کہا ہے کہ مغویوں کو جلد بازیاب کروائیں گے جبکہ واقعے کے بعد واٹر سپلائی پر چلنے والے کام کو بند کر دیا گیا ہے اسکیم انچارج ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک مغوی بازیاب نہیں ہو گے تب تک واٹر سپلائی کا کام نہیں کریں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com