راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
05 ملزمان گرفتار، 06 کلو سے زائد چرس برآمد،
ٹیکسلا پولیس نے ملزم الماس سے 02کلو 280گرام چرس برآمد کی،
واہ کینٹ پولیس نے ملزم عاصم سے 01 کلو 600گرام چرس برآمد کی،
صدر بیرونی پولیس نے ملزم عبداللہ سے 01کلو 370گرام چرس برآمد کی،
گوجر خان پولیس نے ملزم مقصود سے 560گرام چرس برآمد کی، کہوٹہ پولیس نے ملزم احسان سے 300گرام چرس برآمد کی،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی،
منشیا ت کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیگی۔