LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لاہور (اردو ٹائمز) 36 ویں سینیئر مینجمنٹ کورس میں شامل زیر تربیت افسران کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعتی دورہ

(ملک عمران اعوان)

36 ویں سینیئر مینجمنٹ کورس میں شامل زیر تربیت افسران کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعتی دورہ، نیشنل سکول آف مینجمنٹ اسلام اباد سے آئے 17 رکنی وفد کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات۔ پنجاب کے تمام 737 تھانوں کو سپیشل انسٹیٹیو پروٹوکولز اور کیو آر کوڈ ورکنگ پر منتقل کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ سمیت دیگر فیلڈ فارمیشنز کو بھی جدید وسائل ٹیکنالوجی سے مسلسل اپ گریٹ کیا جا رہا ہے، آئی جی پنجاب۔ پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں 06 پولیس سکولز اور متعدد ڈسپنسریاں قائم کی ہیں، اور پنجاب پولیس نے آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت 13 تعلیمی نیٹ ورکس، 23 میڈیکل کالجز سمیت 08 دیگر اداروں کے ساتھ ایم او یوز سائن کیے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سینیئر مینجمنٹ کورس کے وفد نے سینٹرل پولیس آفس کے مختلف حصوں کا دوران بھی کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com