LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کا پرائیویٹ ذبخ خانوں کے خلاف ایکشن میں مختلف ذبح خانوں کے خلاف بھرپور کروائی

 

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کا پرائیویٹ ذبخ خانوں کے خلاف ایکشن میں مختلف ذبح خانوں کے خلاف بھرپور کروائی کی گئی اس کے نتیجے میں ذبح شدہ جانوروں کو زمین دوش کیا گیا اور کچھ کو اگ لگا کے جلا دیا گیا تاکہ قسائی حضرات دوبارہ انہیں نکال کے عوام میں فروخت نہ کر پائیں اور کنٹرولمنٹ بورڈ کے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کہ اسپیکٹر سہیل احمد نے کہا کہ پرائیویٹ ذبح خانوں پر بیمار جانور اور مردہ جانوروں کو ذبح کر کے عوام کو کھلایا جاتا ہے اور مختلف قصاب کی دکان پر یہ گوشت فروخت بھی کیا جاتا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com