قومی قومی خبریںسکردو (اردو ٹائمز) شینگھو شگر سے سکردو آتے ہوئے پھنسے مسافروں کو پاک فوج اور گلگت بلتستان پولیس نے ریسکیو کر کے بحفاظت گلتری ہیڈکوارٹر پہنچا دیا danish November 18, 2024 شینگھو شگر سے سکردو آتے ہوئے پھنسے مسافروں کو پاک فوج اور گلگت بلتستان پولیس نے ریسکیو کر کے بحفاظت گلتری ہیڈکوارٹر پہنچا دیا۔ مسافروں نے بروقت مدد پر پاک فوج اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔00