LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈاکٹر فضل مولا ایڈمنسٹریٹر ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہوٹا) تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ڈاکٹر فضل مولا کو ایڈمنسٹریٹر ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہوٹا )تعینات کر دیا گیا ۔ موصول نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر فضل مولا کو تین سال کے لیے ایڈمنسٹریٹر ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہیوٹا )تعینات کر دیا گیا۔
ڈاکٹر فضل مولا کی تقرری تین سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com