کراچی (اردو ٹائمز) ( رپورٹ : پیر بخش نوناری)کراچی منگھوپیر ٹاؤن یوسی 10 لیاری 36 کے وائس چیئرمین عامر ملک کی نمازہ جنازہ
کراچی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری)کراچی منگھوپیر ٹاؤن یوسی 10 لیاری 36 کے وائس چیئرمین عامر ملک کی نمازہ جنازہ کے موقع پر PS 116 کے MPA علی احمد جان چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عابد ستی جنرل سیکرٹری حاجی جمیل ضیاہ انفارمیشن سیکرٹری علی اکبر کاچھیلو وائس چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن رانا محمد عارف ps 97 کے صدر عبدالستار بروہی عبدالخالق مرزا ڈسٹرکٹ ویسٹ یوتھ ونگ کے صدر اختر لنڈ یوسیز کے چیئرمین وائس چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں لیبر کونسلر خلیفہ میر محمد سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں اور علاقے کے لوگوں نے پھرپور تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب اور بلند درجات کیلۓ دعا کی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرے جمیل عطا فرماۓ