LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،منشیات سپلائر کو معزز عدالت سے 20 سال قید کی سزا

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،منشیات سپلائر کو معزز عدالت سے 20 سال قید کی سزا،مجرم وقار کو 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی۔تفصیلات کے مطابق منشیات سپلائر کو معزز عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنا دی،مجرم وقار کو 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی،مجرم وقار سے 10 کلو گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ٹیکسلا پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرنے اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات سپلائرز کی سزایابی منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لئے اہم ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com