LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز) ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا پمزہسپتال کا دورہ

ازدفتر افسرتعلقات عامہ
اسلام آباد پولیس
*******
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا پمزہسپتال کا دورہ،
اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے فرائض کی انجام دہی کے دوران زخمی ہونے والے پولیس افسر کی عیادت و حوصلہ افزائی کی،جبکہ ڈاکٹروں سے ملاقات کرکے افسر ان کی صحت کی صورتحال کے متعلق بریفنگ لی،انہوں نے متعلقہ سٹاف کو پولیس افسران کے بہتر علاج معالجے کے لئے ہدایات جاری کیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے پمزہسپتال کا دورہ کیا، انہوں اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے فرائض کی انجام دہی کے دوران زخمی ہونے والے پولیس افسر کی عیادت و حوصلہ افزائی کی،ڈاکٹروں سے ملاقات کی اور پولیس افسر ان کی صحت کی صورتحال کے متعلق بریفنگ لی،انہوں نے متعلقہ سٹاف کو پولیس افسران کے بہتر علاج معالجے کے لئے ہدایات جاری کیں،جبکہ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ افسران اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، جو اسلام آباد کے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور امن و امان کے قیام کے لئے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com