LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لاہور (اردو ٹائمز) صحافی شاکر اعوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

لاہور: صحافی شاکر اعوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ شاکر اعوان نے اپنی بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔

صحافی شاکر اعوان نے اپنے اغوا کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں شاکر اعوان کی بازیابی کا کیس زیر سماعت ہے۔

واضح رہے کہ 28 نومبر کی رات نا معلوم افراد کی جانب سے شاکر اعوان کو اغوا کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com