LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے جسٹس (ر)شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات کر دیا ہے۔
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے۔حکومت نے مصباح اللہ خان اور حماد حسین رندھاوا کو این آئی آر سی میں بطورممبر تعینات کیا ہے۔تمام تعیناتیاں وفاقی کابینہ کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ہیں، جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com