LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،

11 ملزمان گرفتار، ساڑھے11 کلو سے زائد چرس برآمد،

(1)پیرودہائی پولیس نے ملزمہ شکیلہ بی بی سے 1 کلو 260 گرام چرس برآمد کی،

(2)رتہ امرال پولیس نے ملزم شہزاد سے 1 کلو 460 گرام چرس، صادق آباد پولیس نے ملزم نذر سے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کی،

(3)واہ کینٹ پولیس نے ملزم عبدالحسیب سے 1 کلو 680 گرام چرس،ملزم عدیل سے 600 گرام چرس، ملزم داؤد سے 520 گرام چرس برآمد کی،

(4)صدر واہ پولیس نے ملزم بلال سے1 کلو 640 گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم وسیم سے 580 گرام چرس برآمد کی،

(5)کلرسیداں پولیس نے ملزم زاہد سے1 کلو 500 گرام چرس، گوجر خان پولیس نے ملزم ضیاء اللہ سے760 گرام چرس، دھمیال پولیس نے ملزم عنصر سے 580 گرام چرس برآمد کی،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com