LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پروفیسر ڈاکٹر اکرام علی ملک فیڈرل بورڈ کے چیئرمین تعینات ،نوٹیفکیشن

اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر اکرام علی ملک فیڈرل بورڈ کے چیئرمین تعینات ،وزارت وفاقی تعلیم نے چیئرمین فیڈرل بورڈ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،ڈاکٹر اکرام علی ملک کی تعیناتی تین سال کیلئے کی گئی ہے ،پروفیسر ڈاکٹر اکرام علی ملک اس سے قبل دو دفعہ بطور چیئرمین فیڈرل بورڈ تعینات رہ چکے ،ڈاکٹر اکرام علی ملک کی وفاق میں آخری تعیناتی بطور ڈائیریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات تھی ،وزارت وفاقی تعلیم کی طرف سے انہیں بطور ڈی جی ایف ڈی ای نااہلی اور غیر ذمہ داری کا الزام عائد کرتے ہوئے عہدے سے فارغ کیاگیاتھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com